پی ٹی آئی وکلا کا وارنٹ گرفتاری معطلی کیلئے درخواست دائر کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پی ٹی آئی وکلا نے ڈسٹرکٹ سیشن عدالت میں وارنٹ معطلی کیلئے درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پی ٹی آئی لیگل ٹیم نے وارنٹ معطل کرنے کیلئے درخواست تیار کرلی ،ذرائع کے مطابق آج ہی مقامی عدالت میں درخواست دائر کی جائے گی ۔
یاد رہے کہ جوڈیشل مجسٹریٹ رانا مجاہد رحیم نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے پر عمران خان کے وارنٹ جاری کئے تھے .
یہ بھی پڑھیں: کرپٹ گروہ کیخلاف فیصلہ کن تحریک کا مرحلہ آن پہنچا ، عوام تیاری کریں،عمران خان