لکی مروت میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، ویلج چیئرمین جاں بحق

Oct 01, 2024 | 15:28:PM

(24 نیوز)لکی مروت میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ویلج چیئرمین ملک سعد اللہ جاں بحق ہوگئے۔

لاش تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سرائے نورنگ منتقل کر دی گئی، مبینہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے

مزیدخبریں