پی ٹی آئی کے احتجاج سے2دن قبل ہی اسلام آباد سیل کرنے کا فیصلہ

Oct 01, 2024 | 17:44:PM

(طیب سیف)پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی)کا جمعے کو روز احتجاج سے قبل ہی انتظامیہ نے شہر کو سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ 

وفاقی دارلالخلافہ اسلام آباد میں  جمعہ کے روز پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کا معاملے پر انتظامیہ نے حکمت عملی اپنالی،انتظامیہ نے اسلام آباد کو مکمل طور سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا،اسلام آباد داخلی راستوں پر مزید کنٹینرز پہنچا دئے گئے،مارگلہ روڈ 26 نمبر چونگی اور موٹر وے پر کنٹینر پہنچائے گئے ہیں۔

 واضح رہے کہ اسلام آباد پولیس نے ریڈ زون کو پہلے ہی جزوی سیل کر رکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ، اہم امور پرتبادلہ خیال
 

مزیدخبریں