سیلاب زدہ علاقے میں دل دہلا دینے والا واقعہ،ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)سیلاب متاثرہ علاقوں میں درندے بے لگام ،نوسر بازوں نےراشن دینے کے بہانے مجبور لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا ۔
سوشل میڈیا پر طرح طرح کی ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں ،کہیں سیاستدانوں کی بے حسی اور غرور جھلکتا ہے تو کہیں انسانیت سے محبت کی داستانیں قائم ہورہی ہیں ۔سندھ کے علاقے شہداد پور کی سیلاب متاثرہ ایک لڑکی نے الزام لگایا ہے کہ اسے راشن کے بہانے 2 افراد لے گئے اور نشہ آور چیزیں کہلا کر 2 دن تک اجتماعی زیادتی کرتے رہے۔
راشن کے بہانے ایک مجبور بچی کے ساتھ زنا ????
— Parkash Meghwar ???????????????? (@ParkashMeghwar7) September 1, 2022
شہدادپور ضلع سانگہڙ کی اس برسات متاثر غریب بچی ڀاڳونتي کے ساتھ رہزنوں نے راشن کا دلاسا دے کر اور نشے آور چیزیں کہلا کر 2 دن تک اجتماعي زنا کرتے رہے ???????? pic.twitter.com/KyIDonmFJW
سینئر صحافی حامد میر نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری،وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور دیگر کو مینشن کرتے ہوئے ویڈیو کو ریٹویٹ کیا اور لکھا کہ اس بچی کو فوری انصاف کیا جائے۔
اس بچی کو فوری انصاف فراہم کیا جائے @MuradAliShahPPP @ShaziaAttaMarri @sharjeelinam @BBhuttoZardari https://t.co/QfqokmJKJE
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) September 1, 2022
وفاقی وزیر شازیہ مری نے جوابی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ واقعہ کا نوٹس لے لیا گیا ہے۔جس پر حامد میر نے شکریہ ادا کیا ہے۔
Thank you for your quick action https://t.co/BPWjsNvM0p
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) September 1, 2022