اسد قیصر کو پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں نوٹس جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )نے اسد قیصر کو پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں نوٹس جاری کردیا۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے نے اسد قیصر کو 5 ستمبر کو طلب کرلیا،سابق سپیکر قومی اسمبلی کو چوتھی بار نوٹس جاری کیاگیا۔
یاد رہے کہ قبل ازیں ایف آئی اے نے اسد قیصر کو11 ،18 اور29 اگست کو بھی طلب کیاتھا۔
یہ بھی پڑھیں: ملکی قرضے اتارنے کیلئے منصوبہ لا رہا ہوں،عمران خان کا بڑا اعلان