عمران خان کا جلسہ ٹرانسپورٹرز پر بھاری پڑنے لگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(میاں مظہر)عمران خان کا گجرات جلسہ مسافروں اور ٹرانسپورٹرز پر بھاری پڑنے لگا ۔
تفصیلات کے مطابق عمران خان کے جلسے کیلئے ٹرانسپورٹرز نے گاڑیاں فراہم کرنے سے انکار کردیا جس کے بعد حافظ آباد میں ویگن سٹینڈ سیل کردیا گیا ۔انتظامیہ کی جانب سے ویگن سٹینڈ سیل ہونے کے باعث مسافرخوار ہوگئے ۔
ٹرانسپورٹرز نے کہا کہ عمران خان کے پچھلے جلسے کے پیسے ابھی تک نہیں ملے گاڑیاں کیوں فراہم کریں؟
یہ بھی پڑھیں:عمران خان کو شازیہ مری کا جواب