آئی ایم ایف ڈیل ، سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا اہم بیان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ آئی ایم ایف کے معاملے پر کے پی کے اور پنجاب کے وزرا نے حلف کا پاس نہیں رکھا۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ سال پاکستان کو پیمنٹس کی ادائیگی کےلئے 21 سے 22 ارب ڈالر درکار ہیں،اگر آئی ایم ایف سے معاہدے نہ کرتے تو حالات مشکل ہو جاتے۔ان کا کہناتھا کہ مہنگائی کی ذمہ دار سابق حکومت ہے۔ عدالتوں نے نواز شریف مریم اور میرے ساتھ انصاف نہیں کیا۔
یہ بھی پڑھیں:اسد قیصر کو پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں نوٹس جاری