پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)نگران حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پسے عوام پرایک بار پھر پیٹرول بم گرا دیا، ڈالر کے بعد پیٹرول نے بھی ٹرپل سنچری کرڈالی ۔
تفصیلات کے مطابق نگران حکومت نے ایک ماہ میں دوسری بار عوام پر پیٹرول بم گرا دیا، پیٹرول 14 روپے 91 پیسے اور ڈیزل 18 روپے 44 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا، جس سے پیٹرول کی نئی قیمت 305.36 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 311.84 پیسے ہو گئی۔
یہ بھی پڑھیں؛ ایشیا کپ ؛ پاک بھارت میچ بارش کی نذر ہو گیاتو کس کو فائدہ ہوگا؟ ابتک کی بڑی خبر آگئی