( شعیب مختار )سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری کو پارٹی سربراہی سے ہٹا دیا گیا،ثروت اعجاز قادری کو سنی تحریک کی مرکزی کابینہ نے نا اہل قرار دے دیا،سنی تحریک کے نئے سربراہ کا اعلان آج کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری کو پارٹی سربراہی سے ہٹا دیا گیا،ثروت اعجاز قادری کو سنی تحریک کی مرکزی کابینہ کی طرف سے نا اہل قرار دیا گیا ہے۔
ضرورپڑھیں:نیب ترامیم،کس کس نے فائدہ اٹھایا؟رپورٹ جمع
ثروت اعجاز قادری سے پاکستان سنی تحریک کی سربراہی واپس لے لی گئی،ترجمان فہیم الدین شیخ کا کہنا ہے کہ سنی تحریک کے نئے سربراہ کا اعلان آج کیا جائے گا۔