(فرزانہ صدیق)تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آگئی۔
ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی کی گرفتاری کیلئے اسلام آباد پولیس کی خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی، سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے دوران گرفتاری منہ بھی ڈھانپے رکھے تھے،پولیس اہلکاروں کی جانب سے ڈی آئی جی آپریشنز اور سینئر قانون دان لطیف کھوسہ کو بھی سائیڈ پر کر دیا گیا،اہلکاروں کی جانب سے پرویز الٰہی کو چلتی گاڑی روک کر باہر نکالا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: جنوبی پنجاب سے تحریک انصاف کی اہم وکٹ گر گئی، کپتان کے دیرینہ کھلاڑی کا لاتعلقی کا اعلان