اگلی دفعہ حکومت میں آئے تو غربت بیروزگاری کا خاتمہ کرینگے، اسحاق ڈار
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ اگلی دفعہ حکومت میں آئے تو غربت بیروزگاری کا خاتمہ کریں گے۔
لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہاکہ پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچا لیا، جب وزارت خزانہ سنبھالی تو کہا تھا کہ ڈالر کی قیمت دو سو روپے ہونی چاہئے ۔
یہ بھی پڑھیں: وکٹ کیپر محمد رضوان دستبردار ہو گئے