چیک اپ مکمل ,فضل الرحمان ڈی آئی خان سے اسلام آباد پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ڈی آئی خان سے اسلام آباد پہنچ گئے۔
فیملی ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا چک اپ مکمل ہو گیا۔علاج معالجہ جاری ہے۔مولانا فضل الرحمان کی طبعیت اب پہلے سے بہتر ہے۔ مولانا فضل الرحمان کو ڈاکٹرز نے مکمل آرام کا مشورہ دیاہے۔ مولانا فضل الرحمان مسلسل سفر اور تھکاوٹ کے باعث علیل ہیں۔