سندھ حکومت کا18 سال سے زائد عمر کے تمام افراد کو ویکسین لگانے کا مطالبہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)سندھ حکومت نے18 سال سے زائد عمر کے تمام افراد کو ویکسین کیلئے رجسٹرڈ کرنے کامطالبہ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کا پھیلاﺅ روکنے کیلئے سندھ حکومت نے تجاویزدیدیں،سندھ حکومت نے تجاویز این سی او سی کو ارسال کردیں،سندھ حکومت نے کہاہے کہ ہر عمر کے افراد کاڈیٹا مرتب کرکے ویکسی نیشن شروع کی جائے،کینسر اور دیگرامراض میں مبتلا افرادکو ویکسین ترجیحی طورپر دی جائے ،سندھ حکومت کا مزید کہناہے کہ وفاقی حکومت قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کی ویکسی نیشن شروع کرے ۔
یہ بھی پڑھیں: کورونا کی تیسری لہر میں شدت، حکومت نے ایک اور بڑا فیصلہ کرلیا