(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان حکومت نےپہلے روزے پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ۔
ذرائع کے مطابق افغانستان کی وزارت لیبر اور سماجی امور نے پہلے روزے کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے، افغانستان میں پہلے روزے کے موقع پر چھٹی کی تصدیق طالبان کے ترجمان و نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے بھی کی۔
یہ بھی پڑھیں:ترین گروپ مان گیا۔ حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان
واضح رہے کہ طالبان کے کنٹرول میں آنے کے بعد افغانستان میں پہلا ماہ صیام ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں:تحریک عدم اعتماد کے بعدوزیراعظم کا دیگرآپشنز پر غور