ن لیگ نے تحریک انصاف کی ایک اور اہم وکٹ اڑا دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کئے جانے کے بعد سے پی ٹی آئی سے ارکان اسمبلی کی اڑان جاری ہے۔
مسلم لیگ ن نے تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ اڑا دی ،پی ٹی آئی لاہور کے ایم پی اے نذیر چوہان بھی مسلم لیگ ن کے سیکرٹریٹ پہنچ گئے ،ذرائع کے مطابق نذیر چوہان بھی حمزہ شہباز کو ووٹ دیں گے ۔
یہ بھی پڑھیں: افسوسناک خبر, لندن میں نواز شریف پر حملہ