برائلر گوشت کی قیمت میں اضافہ 

Apr 02, 2023 | 10:58:AM
شہرمیں برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد) لاہور شہرمیں برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت میں  اضافہ ہوگیا۔ 

 مرغی کا گوشت 6 روپے مہنگا ہو گیا، مرغی کا گوشت 444روپے کلو میں فروخت ہو گا۔ زندہ برائلرمرغی کاتھوک ریٹ 288 روپےفی کلو  جبکہ زندہ برائلر مرغی کا پرچون ریٹ 296 روپے فی کلو مقرر کیا گیا۔ 

مزید پڑھیں: سابق چیف جسٹس انتقال کرگئے

فارمی انڈوں  کی سرکاری قیمت 255 روپے فی درجن فروخت ہو رہے ہیں جبکہ انڈوں کی پیٹی 7530 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔