(24 نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا،اجلاس کل دوپہر ایک بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا ۔
وزیراعظم شہباز شریف پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے ،پارلیمانی پارٹی اجلاس میں حکمت عملی پر مشاورت ہو گی ،اجلاس میں وزیراعظم ارکان پارلیمنٹ سے آراءلیں گے،وزیراعظم پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے