بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی، کل اعلان متوقع

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(ویب ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے کل بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان متوقع ہے۔
رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کل پاورسیکٹر کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے۔
وزیراعظم اجلاس کے شرکاء سے اہم خطاب کریں گے اوران کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان متوقع ہے۔
یہ بھی پڑھیں:بلوچستان کی ترقی کیلئے ہرممکن تعاون فراہم کریں گے: وزیراعظم
رپورٹ کے مطابق اجلاس کل دوپہر 2 بجےبوگا،اجلاس میں اہم وفاقی وزاء بھی شرکت کریں گے۔