ڈالر کی اونچی اڑان :163روپے سے تجاوز کرگیا

Aug 02, 2021 | 14:06:PM
ڈالر کی اونچی اڑان :163روپے سے تجاوز کرگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)انٹربینک میں ڈالر 92 پیسے مہنگا ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر 163 روپے سے تجاوز کرگیا۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 15 اکتوبر 2020 کی بلند سطح 163روپے 35 پیسے پر پہنچ گیا ،یکم جولائی 2021 سے اب تک انٹربینک میں ڈالر 5روپے 81 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:    عوام کی سہولت کیلئےموبائل ویکسینیشن وین کا افتتاح کر دیا گیا

فاریکس ماہر کے مطابق  یکم جولائی کو انٹربینک میں ڈالر 157.54 روپے سے بڑھ کر 163.35 روپے پر پہنچ گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:    شردھا کپور کی واٹس ایپ چیٹ لیک: دل والے ایموجیز پر کس کا نمبر ہے؟