اسلام آباد:سسر نے بہو کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

Aug 02, 2021 | 14:35:PM
اسلام آباد:سسر نے بہو کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اسلام آبادتھانہ گولڑہ کے علاقے میں ایک اور خاتون سے زیادتی کیس سامنے آگیا۔

تفصیلات کے مطابق ملزم خورشید نے اپنی بہو کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم نے رات ایک بجے زبر دستی زیادتی کی،خیال رہےاس وقت گھر میں کوئی بھی موجود نہ تھا۔گولڑہ پولیس نے ملزم خورشید کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں:    ڈاکوئوں نے شہری کو گھر کی دہلیز پر لوٹ لیا