(24نیوز)اسلام آبادتھانہ گولڑہ کے علاقے میں ایک اور خاتون سے زیادتی کیس سامنے آگیا۔
تفصیلات کے مطابق ملزم خورشید نے اپنی بہو کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم نے رات ایک بجے زبر دستی زیادتی کی،خیال رہےاس وقت گھر میں کوئی بھی موجود نہ تھا۔گولڑہ پولیس نے ملزم خورشید کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
یہ بھی پڑھیں: ڈاکوئوں نے شہری کو گھر کی دہلیز پر لوٹ لیا