ڈالرمزید سستا ہو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)روپے کی قدر میں اضافہ ہونے لگا،انٹر بینک میں ڈالر مزید 44 پیسے سستا ہوگیا۔
انٹر بینک میں ڈالر238 روپے 84 پیسے سے گھٹ کر 238.40روپے کا ہوگیا،دو دن میں انٹر بینک میں ڈالر 97پیسے سستا ہوچکا ہے ۔
2 دن میں ڈالر 239.37روپے سے گھٹ کر 238.40روپے کا ہوگیا۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے فنڈز جلد ملنے کے اقدامات پر روپے پر بہتری دیکھی جارہی ہے
یہ بھی پڑھیں: پارٹی صدارت سے ہٹانے کا معاملہ،چودھری شجاعت کابڑا فیصلہ