پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ کیس پر وزیراعظم کا ٹویٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے بھی تحریک انصاف کی فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے اہم ٹویٹ کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے اپنے ٹویٹ ٹویٹر اکاونٹ پر پیغام میں کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ عمران نیازی کےخلاف فرد جرم ہے عمران خان نے جھوٹا حلف نامہ جمع کرایا ،غیرملکی فنڈلیے،آئین کی خلاف ورزی کی ، قوم کو غیرملکی فنڈنگ کے سیاسی ا ثرات پر غورکرنا چاہئے۔
یہ بھی پڑھیں:ایاز صادق وفاقی وزیر اقتصادی امور بن گئے