پالیسی کی خلاف ورزی،پی ٹی آئی کے اہم رہنما کو  شوکاز نوٹس 

Aug 02, 2023 | 12:32:PM

( منظور حسین)مردان میں پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے ملک شوکت کو پارٹی کی جانب سے شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا۔

نوٹس کے متن کے مطابق ملک شوکت کو پالیسی کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کیاگیا، نئی جماعت کے میٹنگ میں شرکت بارے اپنا موقف 2 دن میں پیش کرنے کی ہدایت جاری بصورت پارٹی پالیسی کے مطابق آپکے خلاف مزید کاروائی ہوگی ،نوٹس پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے جاری کیا۔

یہ بھی پڑھیں:  2 روز کی عام تعطیل کا اعلان

مزیدخبریں