گنے کی قیمت 425 روپے فی من مقرر کرنے کی سمری کابینہ کو ارسال
Stay tuned with 24 News HD Android App
(قیصرکھوکھر) محکنہ فوڈ کی جانب سے گنے کی قیمت 425 روپے فی من مقرر کرنے کی سمری کابینہ کو ارسال کر دی گئی۔
کین کنٹرول کمیٹی نے گنے کی قیمت 425 روپے فی من کرنے کی سفارش کی تھی۔ گنے کی قیمت منظور ہونے پر مارکیٹ میں چینی کی قیمت 110 روپے فی کلو سے تجاوز کر جائے گی۔
مزید پڑھیں: عوام پرپٹرول بم،مہنگائی،کیا عام انتخابات ہوپائیں گے؟ نئی بحث چھڑ گئی
سیکرٹری فوڈ محمد زمان وٹو نے سمری کابینہ کو ارسال کر دی۔