حکومت نے ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کی اجازت دیدی

Aug 02, 2024 | 17:29:PM

(وقاص عظیم)حکومت نے کسانوں کو کھاد کی بروقت اور لگاتار فراہمی کیلئے ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کی اجازت دیدی۔

تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کی اجازت دی گئی ، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب  کا کہنا ہے کہ یوریا کی درآمد سے ملک میں کھاد کی مسلسل دستیابی کو یقینی بنایا جائے گا  ۔

مزیدخبریں