پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار 9پی ٹی آئی ورکرز اڈیالہ جیل سے رہا

Aug 02, 2024 | 23:39:PM
پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار 9پی ٹی آئی ورکرز اڈیالہ جیل سے رہا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی) پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار 9پی ٹی آئی ورکرز اڈیالہ جیل سے رہا کر دیئے گئے۔

پی ٹی آئی ورکرز  کو ضمانت منظور اورمچلکے داخل ہونے پر جیل سے رہا کیا گیا۔رہا ہونے والے پی ٹی آئی کارکنان میں آفاق احمد،حمید اللہ،راشد محمود،ذیشان فاروق،سید اسامہ واجد،محمد رضوان،محمد رفیق،سید حمزہ اور لیاقت علی شامل ہیں۔

یاد رہے کہ پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف22جولائی کو پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

ٹیگز: