علی ظفر اورآئمہ بیگ نے مل جل کرکام کرنے کی ٹھان لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) گلوکارہ آئمہ بیگ اور علی ظفر نے مل کر کام کرنے کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق آئمہ بیگ نے علی ظفر کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ دونوں کسی نئے پراجیکٹ پر ایک ساتھ کام کر رہے ہیں اور وہ اپنے مداحوں کو یقین دلاتے ہیں کہ یہ پراجیکٹ انہیں بہت پسند آئے گا۔
View this post on Instagram
علی ظفر کا کہنا ہے کہ ہم مل کر کچھ ایساکرنا چاہ رہے ہیں جو کبھی نہ بھول سکے۔