علی ظفر  اورآئمہ بیگ نے مل جل کرکام کرنے کی ٹھان لی

Dec 02, 2020 | 11:29:AM

(24نیوز) گلوکارہ آئمہ بیگ اور علی ظفر نے مل کر کام کرنے کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق آئمہ بیگ نے علی ظفر کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ دونوں کسی نئے پراجیکٹ پر ایک ساتھ کام کر رہے ہیں اور وہ اپنے مداحوں کو یقین دلاتے ہیں کہ یہ پراجیکٹ انہیں بہت پسند آئے گا۔

 علی ظفر کا کہنا ہے کہ ہم مل کر کچھ ایساکرنا چاہ رہے ہیں جو کبھی نہ بھول سکے۔

مزیدخبریں