آئی ایم ایف نے 60 لاکھ ڈالرقرض دیکر ہماراسب کچھ لکھوالیا۔گورنر پنجاب
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف نے قرض دے کر ہماراسب کچھ لکھوالیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چوہدری سرور نےلندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کی طرف سے عہدہ چھوڑنے کا کہا جانا جھوٹ ہے اور سائیڈ لائن کیے جانے کا تاثر بھی درست نہیں،انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف نے 60 لاکھ ڈالرقرض کےبدلے ہماراسب کچھ لکھوالیا۔
یہ بھی پڑھیں: یوٹیلٹی سٹورز مکمل طور پر ختم کرنے کی تجویز۔۔۔وجہ کیا بنی؟
دوسری جانب گورنر پنجاب کی پارٹی سے ناراضگی سے متعلق سوال پر تحریک انصاف کے رہنما انیل مسرت نےکہاکہ بہن بھائیوں میں بھی لڑائی ہوجاتی ہے ، کوئی ایسی بات نہیں ، محمد سرور پرانے ساتھی ہیں،ناراض نہیں لگتے، یہ آئندہ الیکشن میں بھی ہمارے ساتھ ہوں گے۔
انیل مسرت کا کہنا تھا کہ عمران خان آخری دو سال میں وعدے پورے کرنے کیلئے جان لڑا دیں گے۔
The IMF will give us 6 billion dollars in three years,2 billion dollars every year, And our @ImranKhanPTI PTI government wrote everything to the IMF and handed it over to them for a loan of only 6 billion,
— Sana Malik PMLN (@Sanamalik00786) December 2, 2021
CM Punjab @ChMSarwar speech in London.@MaryamNSharif#پاکستان_پر_رحم_کرو pic.twitter.com/TA66H3gM9w
یہ بھی پڑھیں: لاہورسموگ کی لپیٹ میں۔ائیر کوالٹی انڈیکس 356 پر پہنچ گیا