(ویب ڈیسک)اقوام متحدہ میں افغانستان کی نمائندگی پر پابندی عائد کر دی ، اقوام متحدہ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ عالمی ادارے میں افغانستان کی نمائندگی کوئی نہیں کرے گا۔
تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی کمیٹی کی جانب سے کہا گیا کہ طالبان کو اقوام متحدہ میں افغانستان کی نمائندگی کی اجازت نہیں ، کمیٹی نے میانمار کے فوجی حکمرانوں کو بھی اپنے ملک کی نمائندگی کی اجازت دینے سے صاف انکار کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں:ترکی میں کلاک ٹاور گر گیا۔۔ کیا کوئی نقصان ہوا۔؟۔ ویڈیو دیکھیں
اقوام متحدہ نے افغانستان پر بڑی پابندی عائد کردی
Dec 02, 2021 | 13:09:PM