اسٹاک مارکیٹ زمین بوس
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 1800 پوائنٹس کی شدیدمندی ،انڈیکس 43 ہزار 560 کی سطح تک گرگیا،کے ایس ای 30 انڈیکس 5 فیصد گرنے پر مارکیٹ میں کاروبار معطل ہوجائے گا ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان ایکسچینج میں مندی کے بادل کے ایس ای 30 انڈیکس لوئرلاک لگنے کے قریب ،کے ایس ای 30انڈیکس میں 5فیصد کی کم ہوگئی ۔
100 انڈیکس 44 ہزار کی سطح بھی برقرار نہ رہ سکی ، انڈیکس 43 ہزار 560 کی سطح تک گرگیا ۔
یہ بھی پڑھیں: ڈالر پھر اڑان بھرنے لگا۔۔ قیمت میں کتنا اضافہ؟
امید سے زیادہ مہنگائی کی شرح آنے پر سرمایہ کار محتاط ہوگئے ہیں ۔ نومبر میں ایک ماہ میں ریکارڈ درآمدی بل پر بھی مندی دیکھی جارہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:لاہور سے کراچی الیکٹرک ٹرینیں چلانے پر غور