کولمبین فائٹر کیساتھ مقابلے میں زخمی پاکستانی باکسر محمدوسیم کی آنکھ پر کتنے ٹانکے لگے؟؟پریشان کن خبر آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)ڈبلیو بی سی سلور فلائی ویٹ ٹائٹل کیلئے کولمبین فائٹر کیساتھ مقابلے میں زخمی ہونےوالے قومی باکسر محمد وسیم کی آنکھ پر 21 ٹانکے لگے۔
تفصیلات کے مطابق نومبر کے مہینے میں ڈبلیو بی سی سلور فلائی ویٹ ٹائٹل کیلئے پاکستانی باکسر محمد وسیم کا کولمبین فائٹر کیساتھ مقابلہ میں محمد وسیم نے کولمبین فائٹر کو شکست سے دوچار کیا۔
View this post on Instagram
پاکستان کے محمد وسیم نے کولمبیا سے تعلق رکھنے والے عالمی نمبر 3 باکسر کو شکست دینے کے بعد رنگ میں رقص کیا تھاجس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گئی تھی۔
محمد وسیم کا پاکستانی قوم کے نام اپنے پیغام میں کہنا تھا دو مرتبہ ڈبلیو بی سی سلور چیمپئن بنا ہوں اور پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کرنے پر فخر ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کولمبین فائٹر کے ساتھ بہت مشکل فائٹ تھی، ورلڈ ٹائٹل کے لیے کوالیفائی کرنے پر بہت خوش ہوں، آگے بھی پاکستان کا نام روشن کروں گا۔
فخر پاکستان باکسر محمد وسیم نے سبز پرچم کا نام K2 اور ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹیوں سے بھی بلند کر دیا @iamfalconwaseem پاکستان کے غرور ???????? وسیم بھائی کو WBC سلور اور WBA ایلیمینیٹر فائٹ جیتنے پر مبارکباد ❣️????????
— rAnA iحsAn???????????? (@Rana241_7) November 27, 2021
pic.twitter.com/xvkWJmY3fp
یہ بھی پڑھیں: اداکارہ اشناشاہ کی پیلے لباس میں خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل