صحافتی دنیا کا بڑا نام عمران اسلم 70 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) صحافتی دنیا کا بڑا نام، جنگ اور جیو گروپ کے صدر عمران اسلم 70 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ عمران اسلم طویل عرصے سے علیل اور مقامی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔
I have lost my mentor today. Imran Aslam was a giant of Journalism, they don't make people like him anymore. This is such an irreparable loss for his family and friends. May Allah rest his soul in Peace, Ameen.
— Iftikhar Ahmad (@jawabdeyh) December 2, 2022
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
— Mosharraf Zaidi (@mosharrafzaidi) December 2, 2022
First Tito, now Imran Aslam. Literally the end of an era. ????
عمران اسلم 1952ء میں مدراس میں پیدا ہوئے، انہوں نے 70ء کی دہائی میں لندن سے تعلیم حاصل کی۔ عمران اسلم جیو لانچ کرنے والی ٹیم کا حصہ تھے، جیو نیوز، جیو انٹرٹینمنٹ، جیو سُپر ان کی رہنمائی میں شروع ہوئے۔
RIP Imran Aslam .
— Mariana Baabar (@MarianaBaabar) December 2, 2022
Taking away the colors from Karachi skies , one by one.
You will be missed bro! https://t.co/lwFInfYK4G
Our dearest Imran Aslam Sb, Group President GEO & Jang has passed away this morning. اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ May Allah bless his soul. pic.twitter.com/n6R8mzrusk
— Azhar Abbas (@AzharAbbas3) December 2, 2022
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ، جیو گروپ کے صدر عمران اسلم انتقال کر گئے ، وہ صرف ایک سینئر ساتھی نہیں تھے بلکہ محبت اور شفقت کا ایک ایسا سایہ تھا جو مشکل وقت میں بلائے بغیر سر پر آ کھڑا ہوتا ، اللّٰہ پاک انہیں جنت میں جگہ دے اور انکے لواحقین کو صبر عطا فرمائے آمین pic.twitter.com/pcQs4HDygH
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) December 2, 2022
عمران اسلم کا صحافتی کیریئر بھی شاندار رہا، وہ پاکستان کے ممتاز اخبار دی نیوز کے بانی ممبر بھی تھے۔ عمران اسلم دی نیوز میں بطور چیف نیوز ایڈیٹر اور سینئر ایڈیٹر رہے۔
عمران اسلم نے 60 سے زائد کامیاب ڈرامے لکھے جو اسٹیج اور ٹی وی کی زینت بنے۔
عمران اسلم کے بیٹے تیمور کا کہنا ہے کہ والد کی میت کو پی این ایس شفا کے سرد خانے منتقل کردیا گیا ہے، ان کی نماز جنازہ کل سہ پہر چار بجے ساؤتھ سٹی اسپتال کے عقب میں مرین اپارٹمنٹس میں ادا کی جائے گی، تدفین ڈیفینس فیز 8 کے قبرستان میں ہوگی۔