پاکستان میں بھارتی ایما پر مداخلت کی، افغان خفیہ ایجنسی کے سربراہ کاانکشاف
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)افغان این ڈی ایس کے سربراہ نے پاکستان میں بھارتی ایما پر مداخلت تسلیم کرلی۔
افغان این ڈی ایس کے سربراہ رحمت نبیل کا کہنا تھا کہ ہم نے پاکستان کیخلاف بھارت کی مدد کی،یہ انکشاف دشنبہ میں افغان خفیہ ایجنسی کے سربراہ رحمت نبیل کی جانب سے کیا گیا۔
امریکی انخلا کے وقت بھارت نے مجھ سمیت ہزاروں افغانیوں پر دروازے بند کر دیئے،بھارت نے اگست 2021 کے بعد صرف 300 افغان شہریوں کو ویزہ دیا جس میں کثیر تعداد ہندو اور سکھوں کی تھی۔