اعظم سواتی کی اسلام آباد سے بلوچستان پولیس حوالگی کا معاملہ

Dec 02, 2022 | 21:13:PM

(24نیوز)سینیٹر اعظم سواتی کی اسلام آباد سے بلوچستان پولیس حوالگی کا معاملہ،محکمہ داخلہ بلوچستان  نے  چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کو اعظم سواتی کی گرفتاری سے قبل باضابطہ آگاہ کردیا۔

 محکمہ داخلہ بلوچستان اور   پولیس  نے چیئرمین سینٹ کو اعظم سواتی کی گرفتاری سے باضابطہ آگاہ کیا گیا ،خط کے ساتھ ایف آئی آر کی کاپی بھی منسلک کی گئی،محکمہ داخلہ و بلوچستان پولیس کا کہنا ہے کہ سینیٹر اعظم سواتی کےخلاف 26نومبر کو کچلاک میں درج مقدمہ ہوا۔

مزیدخبریں