اسمبلیاں تحلیل معاملہ،عمران خان کاکل پشاور دورہ متوقع
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)اسمبلیاں تحلیل معاملہ,تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کاکل پشاور دورہ متوقع ہے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق اگر سکیورٹی کلیرنس نہ ملی تو ویڈیو لنک پر خطاب ہو گا، عمران خان تمام تحریک انصاف کے اسمبلی ارکان سے ملاقات کریں گے۔
ارکان اسمبلی سے ملاقات کل وزیر اعلیٰ ہاؤس میں کی جائے گی، عمران خان سے ارکان اسمبلی کی ملاقات کا ٹائم ڈھائی بجے کا ہے۔