سونا پھر مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سونے کے قیمتوں میں اضافہ ہو گیا،ایک تولہ 3100 روپے مہنگا ہوکر 2لاکھ 23 ہزار 600 روپے کا ہوگیا۔
10 گرام 2658 روپے مہنگا ہوکر 1 لاکھ 91 ہزار 701 روپے کا ہوگیا،انٹرنیشنل مارکیٹ میں 31 ڈالر کے اضافے سے 2091 فی اونس کا ہوگیا۔
ایک تولہ چاندی 2620 روپے پر برقرار ہے۔
یہ بھی پڑھیں: 5.6 شدت کا زلزلہ