دانیال عزیز کو احسن اقبال کیخلاف بیان دینا مہنگا پڑ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر مملکت دانیال عزیز کو احسن اقبال کیخلاف بیان دینا مہنگا پڑ گیا ۔
صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے دانیال عزیز کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا ،شہبازشریف نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر دانیال عزیز سے 7 دن میں جواب طلب کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں: سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر جیل سے رہا، پھر کیا ہوا؟ اہم خبر آ گئی