حارث رؤف ٹی20میں پاکستان کی جانب سے زیادہ وکٹیں لینےوالےباؤلربن گئے 

Dec 02, 2024 | 09:29:AM

( 24نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر حارث رؤف ٹی20میں پاکستان کی جانب سےسب سےزیادہ وکٹیں لینےوالےباؤلربن گئے۔

حارث رؤف نے 76 میچز میں109وکٹیں حاصل کیں،انہوں نے یہ اعزاز زمبابوے کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں حاصل کیا۔ اس سے پہلے یہ اعزاز شاداب خان کے پاس تھا جنہوں نے 96 میچز میں 107 وکٹیں اپنے نام کر رکھیں تھیں۔

مزیدخبریں