علی امین گنڈاپوروزیر اعلیٰ نہیں رہے تو کیا ہوگا؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
ملک میں سیاسی استحکام کیا ڈنڈے سے آئے گا؟جب تک علی امین گنڈاپور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ہیں تب تک کیا ہوتا رہے گا؟اگر یہ وزیر اعلیٰ نہیں رہتے تو کیا ہوگا؟پروگرام ’نسیم زہرہ ایٹ پاکستان‘ میں سینئر تجزیہ کاروں نے حقائق سے پردہ اٹھادیا