(24 نیوز)بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ(بی سی سی آئی) بھارت اور انگلینڈ کے درمیان چنئی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران شائقین کو شامل کرنے کے امکان کو تلاش کررہا ہے۔
میڈیا رپورٹ کےمطابق بھارت اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 13 فروری سے شروع ہونا ہے۔بھارتی بورڈ اس میچ میں لوگوں کی سٹیڈیم میں شمولیت کے حوالے سے غور شروع کردیا ۔ ہندوستان اور انگلینڈ کے مابین چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز 5 فروری سے شروع ہوگی اور اس کا دوسرا میچ چنئی میں 13 فروری سے کھیلا جائے گا۔
بھارت انگلینڈ ٹیسٹ سیریز ، شائقین کو شامل کرنے پر غور
Feb 02, 2021 | 09:30:AM