براڈشیٹ انکوائری کمیشن ،کابینہ ڈویژن نے وزارت قانون سےریکارڈ مانگ لیا

Feb 02, 2021 | 10:39:AM
براڈشیٹ انکوائری کمیشن ،کابینہ ڈویژن نے وزارت قانون سےریکارڈ مانگ لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) براڈشیٹ انکوائری کمیشن  کے معاملے پر کابینہ ڈویژن نے  وفاقی سیکرٹری قانون کو خط لکھ  دیا۔

کابینہ ڈویژن نے وفاقی سیکرٹری قانون کو خط میں  براڈشیٹ کمیشن کے لئے دفتر، فنڈز اور متعلقہ ریکارڈ فراہم کر نے کی ہدایت کر دی ۔خط میں وزارت قانون کو  براڈ شیٹ کمیشن جلد از جلد فنکشنل کرنے کے لئے فوری اقدامات کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔