دبئی میں کورونا کی دوسری لہر خطر نا ک ، حفاظتی تدابیر مزید سخت
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)دبئی میں کورونا کی دوسری لہر کے باعث حفاظتی تدابیر مزید سخت کر دی گئی ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران اس وا ئرس سے متا ثرہ مزید چار مریض چل بسے۔
تفصیلا ت کے مطا بق دبئی کے وزیر صحت کا کہنا ہے کہ اب تک کورونا سے جا ں بحق ہونے والوں کی تعداد 6 ہزار 379 ہو گئی ہے۔دو سر ی جا نب سعودی عرب میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے نئے300سے زا ئد کیسز سامنے آئے ہیں۔