تحریک لبیک کے امیر حافظ سعد حسین رضوی کی رواں ہفتے شادی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)تحریک لبیک پاکستان کے امیر حافظ سعد حسین رضوی رواں ہفتے رشتہ ازدواج کے ساتھ منسلک ہونگے۔
تفصیلات کے مطابق حافظ سعد حسین رضوی کی شادی رواں ہفتے ہو گی اور 6فروری کو لاہور میں ولیمہ کی تقریب ہوگی۔ولیمہ کی تقریب میں اہم مذہبی،سیاسی شخصیات سمیت مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: موٹر وے پر آگ نے چلتی بس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا