امریکا کا جنگی بحری جہاز اور لڑاکا طیارے متحدہ عرب امارات بھیجنے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے حوثی باغیوں کے حملوں کیخلاف متحدہ عرب امارات کو مدد فراہم کرنے کے لئے جنگی بحری جہاز اورجدید لڑاکا طیارے متحدہ عرب امارات بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:تحریک انصاف کی ایم این اے پرپارلیمنٹ لاجز میں قاتلانہ حملہ۔۔ ملزم گرفتار
متحدہ عرب امارات میں امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق متحدہ عرب امارات میں جنگی جہاز اور لڑاکا طیارے بھیجنے کا فیصلہ امریکی وزیردفاع لائیڈ آسٹن اورابوظہبی کے ولی عہد محمد بن زید النہیان کے درمیان ٹٰیلی فون پرگفتگو کے بعد کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:نورا فتحی کی بولڈ تصویر نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا