(24نیوز)اسٹاک مارکیٹ میں ہفتے کے چوتھے روز مثبت اختتام،100 انڈیکس 113 پوائنٹس اضافے سے 40733 کی سطح پر بند ہوا۔
6.11 ارب روپے مالیت کے 12.4 کروڑ شئیرز کے سودے ہوئے،مجموعی طور پر 346 کمپنیوں کے شئیرز میں لین دین ہوا،158 کمپنیوں میں تیزی جبکہ 155 میں منفی رجحان رہا۔
یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا