(24نیوز)بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر دیسی ساختہ بم کا دھماکہ ہو گیا۔
پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوئے ،دھماکے کے بعد زخمی دونوں افراد کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ساتھ نہیں چھوڑوں گا،جہانگیر ترین نے بڑا اعلان بھی کر دیا