(اشرف خان) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1400 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 17 ہزار 7 سو روپے روپے ہوگئی ہے۔
ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1201 روپے اضافے سے ایک لاکھ 86 ہزار 6 سو 43 روپے ہوگئی ہے۔