ہوشربا فیسیں ،پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں داخلے کے خواہشمند کم ہوگئے

Feb 02, 2025 | 11:46:AM
ہوشربا فیسیں ،پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں داخلے کے خواہشمند کم ہوگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زاہدچودھری)ہوشربا فیسیں ، پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں داخلے کے خواہشمند کم ہوگئے ۔

 پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں ہوشربا فیسوں کے باعث داخلے کے خواہشمند کم پڑگئے۔

پنجاب کے پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں ایم بی بی ایس کی 4150 سیٹیں ہیں ،گزشتہ برس پنجاب کے پرائیویٹ میڈیکل کالجز کیلئے 11 ہزار درخواستیں موصول ہوئیں ۔

 مزید پڑھیں:استاد کی ریٹائرمنٹ پرطلبا کا جذباتی خراج تحسین
اس مرتبہ پرائیویٹ میڈیکل کالجز کیلئے 8330 درخواستیں موصول ہوئیں،پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی فیس اور اخراجات درخواستوں میں کمی کی بڑی وجہ قرار دی گئی ہے ۔
پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی میرٹ لسٹ 3 فروری کو جاری ہوگی ،پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی پہلی سلیکشن لسٹ 5 فروری کو جاری کی جائے گی ۔